Five Pillars of Islam Basic of islam
November 28, 2024100صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماۓ مبارکہ
December 11, 2024قیامت کی علامات اور نشانیوں میں سے جھوٹے دجالوں کا نکلنا ہے
جو نبوت کا دعویٰ کریں گے اور اپنے سر کردہ قائد کے ساتھ فتنے کو ہوا دیں گے ۔
نبی اکرم ﷺ نے خبر دی ہے کہ ان کی تعداد تیس (30) کے قریب ہے ، فرمایا :
لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يُبْعَثَ دَجَّالُونَ كَذَّابُونَ، قَرِيبًا مِنْ ثَلاَثِينَ،
كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ رَسُولُ اللَّهِ»(صحيح بخارى 3413)
’’ قیامت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ تیس کے قریب جھوٹے دجال نکلیں گے
ان میں سے ہر ایک گمان کرے گا کہ وہ اللہ کا رسول ہے ۔ ‘‘
اس نشانی کا وقوع ثابت ہوا اور یہ قیامت کی علامات میں سے ہے ۔
قدیم اور جدید زمانے میں بہت سے مدعیانِ نبوت نکلے او ریہ بعید نہیں کہ جھوٹے ،
کانے دجال کے ظاہر ہونے تک ابھی او ر دجال ظاہر ہوں ۔
ہم دجال کے فتنے سے پناہ مانگتے ہیں !
(2)نبی مکرم ﷺ نے ایک دن خطبہ دیا ، فرمایا :
«والله لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَخْرُجَ ثَلَاثُونَ كَذَّابًا آخرهم الأعور الكذاب»
’’ بلا شبہ اللہ کی قسم قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تیس جھوٹے نکلیں گے
ان میں سے آخری جھوٹا ، کانا ( دجال ) ہوگا ۔‘‘
(3)حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا
«لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَلْحَقَ قَبَائِلُ مِنْ أُمَّتِي بِالمُشْرِكِينَ، وَحَتَّى يَعْبُدُوا الأَوْثَانَ،
وَإِنَّهُ سَيَكُونُ فِي أُمَّتِي ثَلَاثُونَ كَذَّابُونَ كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ وَأَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي»
’’ قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ میرے اُمت کے کچھ قبائل مشرکین سے مل جائیں گے
اوروہ بتوں کو پو جا کریں گے اور بلا شبہ میری اُمت میں تیس جھوٹے ہوں گے ۔
ان میں سے ہر ایک گمان کرے گا کہ وہ نبی ہے او رمیں خاتم النّبیین ہوں ،
میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔قیامت کی علامات اور نشانیوں میں سے جھوٹے دجالوں کا نکلنا ہے
جو نبوت کا دعویٰ کریں گے اور اپنے سر کردہ قائد کے ساتھ فتنے کو ہوا دیں گے ۔
نبی اکرم ﷺ نے خبر دی ہے کہ ان کی تعداد تیس (30) کے قریب ہے ، فرمایا :
لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يُبْعَثَ دَجَّالُونَ كَذَّابُونَ، قَرِيبًا مِنْ ثَلاَثِينَ،
كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ رَسُولُ اللَّهِ»(صحيح بخارى 3413)
’’ قیامت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ تیس کے قریب جھوٹے دجال نکلیں گے
ان میں سے ہر ایک گمان کرے گا کہ وہ اللہ کا رسول ہے ۔ ‘‘
اس نشانی کا وقوع ثابت ہوا اور یہ قیامت کی علامات میں سے ہے ۔
قدیم اور جدید زمانے میں بہت سے مدعیانِ نبوت نکلے او ریہ بعید نہیں کہ جھوٹے ،
کانے دجال کے ظاہر ہونے تک ابھی او ر دجال ظاہر ہوں ۔ ہم دجال کے فتنے سے پناہ مانگتے ہیں !
(2)نبی مکرم ﷺ نے ایک دن خطبہ دیا ، فرمایا :
«والله لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَخْرُجَ ثَلَاثُونَ كَذَّابًا آخرهم الأعور الكذاب»
(مسند احمد : 5/16)
’’ بلا شبہ اللہ کی قسم قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تیس جھوٹے نکلیں گے
ان میں سے آخری جھوٹا ، کانا ( دجال ) ہوگا ۔‘‘
(3)حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا
«لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَلْحَقَ قَبَائِلُ مِنْ أُمَّتِي بِالمُشْرِكِينَ، وَحَتَّى يَعْبُدُوا الأَوْثَانَ،
وَإِنَّهُ سَيَكُونُ فِي أُمَّتِي ثَلَاثُونَ كَذَّابُونَ كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ وَأَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي»
’’ قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ میرے اُمت کے کچھ قبائل مشرکین سے مل جائیں گے
او روہ بتوں کو پو جا کریں گے اور بلا شبہ میری اُمت میں تیس جھوٹے ہوں گے ۔
. ان میں سے ہر ایک گمان کرے گا کہ وہ نبی ہے او رمیں خاتم النّبیین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔